روشن آیت

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - واضح نشانی، روشن دلیل، کسی الہامی یا آسمانی کتاب کا ایک جملہ، قرآٰن مجید کا ایک پورا جملہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - واضح نشانی، روشن دلیل، کسی الہامی یا آسمانی کتاب کا ایک جملہ، قرآٰن مجید کا ایک پورا جملہ۔